خیبرپختونخوا میں فلش فلڈ اور سیلاب سے 332 افراد جاں بحقنیویارک ٹائمز کی بھارت مخالف رپورٹپختونخوا میں ہونے والی تباہی پر فیلڈ مارشل کی خصوصی ہدایاتباجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی – فتنہ الخوارج کے سوات کا مالیاتی انچارج خارجی سرغنہ مراد جہنم واصلوزیراعظم سے اے این پی کے سربراہ ایمل ولی خان کی ملاقات، اے پی سی میں شرکت کی دعوتڈی آئی خان: کسٹم اینڈ ایکسائر اہلکاروں پر فائرنگ، 2 اہلکار شہیدپشاور: 18 حملوں میں ملوث 3 دہشتگرد ہلاکافغان مہاجرین کی واپسی کا فیصلہ حتمی لگ رہا ہے ، یو این ایچ سی آر
تازہ ترین
خیبرپختونخوا میں فلش فلڈ اور سیلاب سے 332 افراد جاں بحق
پشاور ( غگ رپورٹ ) خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بادل پھٹنے ( کلاؤڈ برسٹ ) اور سیلابی صورتحال سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 332 ہوگئی ہے جبکہ 135 متاثرین تاحال لاپتہ ہیں جن کی تلاش جاری ہے ۔ مختلف متاثرہ علاقوں سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صرف بونیر میں جاں […]
نیویارک ٹائمز کی بھارت مخالف رپورٹ
پختونخوا میں ہونے والی تباہی پر فیلڈ مارشل کی خصوصی ہدایات
ڈی آئی خان: کسٹم اینڈ ایکسائر اہلکاروں پر فائرنگ، 2 اہلکار شہید
پشاور: 18 حملوں میں ملوث 3 دہشتگرد ہلاک
ایڈیٹوریل
معرکہ حق کی تقریبات اور صوبے کی سیکیورٹی صورتحال
پاکستان کے تمام علاقوں اور صوبوں میں 78 ویں یوم آزادی اور معرکہ حق کی فتح کی خوشی میں ریکارڈ تعداد میں مختلف نوعیت کی تقریبات ، ایونٹس ، مباحثوں اور ریلیوں کا انعقاد کیا گیا جس میں نہ صرف یہ کہ 14 اگست کی تاریخی اہمیت کو اجاگر کیا گیا بلکہ 10 مئی 2025 […]
امریکہ اور پاکستان کے درمیان دہشت گردی کے خاتمے کا نیا پلان
امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے گزشتہ روز ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کے ایک کثیر المقاصد پلاننگ پر باقاعدہ کام کا آغاز کردیا گیا ہے اور اس سلسلے میں دونوں ممالک کے متعلقہ حکام نے اسلام […]
باجوڑ میں آپریشن؟
دہشتگردی پر 2 وفاقی عہدے داروں کے انکشافات
باجوڑ جرگہ پراسیس کے متوقع نتائج
بلوچستان ، خیبرپختونخوا کی سیکیورٹی صورتحال اور ری الایمنٹ
اپیکس کمیٹی کا اجلاس اور جماعت اسلامی کا جرگہ
وزیر اعلیٰ اور ان کی حکومت مزاحمت پر آمادہ؟
ملٹی میڈیا

Possible Outcomes of Pakistan-India Tensions and Regional Security | Analysis by Aqeel Yousafzai

Risking KP’s Interests for Imran Khan’s Release? | Aqeel Yousafzai's Critical Analysis

The Rise and Fall of Resistance Politics in Pakistan | Aqeel Yousafzai

The Key Role of Pashtuns in Karachi's Politics, Economy & Culture | Aqeel Yousafzai

Consultation on Counter-Terrorism & Security Challenges in Khyber Pakhtunkhwa | Aqeel Yousafzai

KP Journalists' Global Role in Peace & Controversy Over Arshad Sharif's Name | Aqeel Yousafzai
بلاگ
جشن آزادی ماتم میں تبدیل؟
اے وسیم خٹک گزشتہ روز، 14 اگست کو پورا پاکستان ایک جھنڈے تلے متحد تھا۔ آزادی کا جشن منایا جا رہا تھا، ہر طرف خوشی کا سماں تھا۔ لوگ ایک دوسرے کو مبارکبادیں دے رہے تھے، آتش بازی کی جگمگاہٹ اور قومی ترانوں کی گونج سے فضا معطر تھی۔ مگر یہ خوشی دیرپا نہ ثابت […]